’خدارا جنگ بند کریں‘ رفح کیمپ میں 19 سالہ فلسطینی لڑکی پر کیا بیت رہی ہے؟ 'ہم تھک چکے ہیں۔ ہم مزید برداشت نہیں کرسکتے۔ ہمارا کیا قصور تھا جو ہم بے گھر ہوئے؟ بچوں کا کیا قصور تھا جو ان کا بچپن ان سے چھین لیا گیا؟' شائع 13 مارچ 2024 03:00pm